Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر کا حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

Now Reading:

نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر کا حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر کے حادثے  کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک میں واٹر ٹینکر کے گھسنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز رفتار ٹرک اچانک بینک سے ٹکرا جاتا ہے ، حادثے کے بعد بھگدڑ مچ جاتی ہے ۔

حادثے سے بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

واضح رہے کہ واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوا تھا جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے ۔

Advertisement

حادثے کے ذمہ دار ٹینکر کا ڈرائیور تاحال گرفتار نہ ہوسکا ، واقعے کا مقدمہ نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر