Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں دسمبر کی تیز ہوائیں چلنے والی ہیں

Now Reading:

کراچی میں دسمبر کی تیز ہوائیں چلنے والی ہیں
سردی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے  10 دسمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی دھند کے نرغے میں ہے ، شہرِ قائد میں موسمِ سرما میں دھند کا ہونا معمول کا موسمی عمل ہے، ایسے علاقے جہاں سمندر، نہریں اور دریا ہوں وہاں موسمِ سرما میں دھند رہتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 6 سے 7 دسمبر کے دوران مغربی ڈسٹربنس شمالی علاقے کو متاثر کر سکتی ہے، مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں ہوائیں چلنے سے دھند کم ہو جائے گی، اس دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

دوسری جانب ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی فضا آج انتہائی مضرِ صحت ہے، لاہور میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 293 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر