Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کی جانب سے پالیسی میں توسیع کا فیصلہ درست ہے

Now Reading:

واٹس ایپ کی جانب سے پالیسی میں توسیع کا فیصلہ درست ہے

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کی جانب سے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں  سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ فیس بک جیسی کمپنیاں بہت بڑی آبادی کو متاثر کرتی ہیں لہذاٰ ڈیٹا کی سیکیورٹی جیسے فیصلے صارفین کے علم میں ہونا بہت ضروری ہے اور لوگوں کی پرائیوسی کو تحفظ فراہم کرنا یقینی ہونا چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے تمام صارفین کا ڈیٹا جس میں موبائل کی تمام معلومات سمیت لوکیشن بھی شامل ہے، فیس بک ، انسٹاگرام اور مسینجر جیسی دیگر ذیلی کمپنیوں کو فراہم کرے گی۔

واٹس ایپ کے اس اعلان کے بعد دنیا بھر سے صارفین پیغام رسانی کے متبادل ایپس پر منتقل ہونا شروع ہوگئے تھے جس میں سگنل اور ٹیلی گرام سرفہرست ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر