Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم ٹائیفائڈ پر قابو پانے میں ناکام رہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

ہم ٹائیفائڈ پر قابو پانے میں ناکام رہے، فردوس عاشق اعوان
فردوس

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم ٹائیفائڈ پر قابو پانے میں ناکام رہے ہیں لیکن پاکستان کو ٹائیفائڈ فری بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تقریب سے فردوس عاشق اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ اسٹرکچر، اصلاحات، عوامی مفاد مشکل ترین حالات کے باوجود حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ ڈویلپمنٹ سیکٹر ترجیحات میں دوسرے نمبر پر رکھا گیاہے۔

انہوں نے بتایا کہ این جی آوز کے ساتھ مل کر آگہی مہم شروع کریں گے تاہم ستیاب وسائل میں اس مہم کو کامیاب بنائیں گے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ای پی آئی پروگرام کے اندر پاکستان پہلا ملک ہے جو حفاظتی ٹیکے لگانے جا رہا ہے جس میں فیز ون میں 12 ڈسٹرکٹ میں 9 ماہ سے 15 سال کے بچوں کو ویکسئین لگائی جائے گی۔

تاہم دوسرے فیز میں 24 شہروں میں 1 کروڑ 94 بچوں کو یونیورسل ہیلتھ پروگرام کے تحت بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پہلے کرونہ فری، پولیو فری بنایا اور اب پاکستان کو ٹائیفائڈ فری بنانا ہے۔

انہون نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی زیرنگرانی ہر دیہات، ہسپتال میں ہیلتھ کوریج کو یقینی بنایا جائے گا اور حکومتی کی کاوشوں سے غریب کو بھی یہ سہولیات دستیاب ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر