Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا

Now Reading:

سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا

صوبہ سندھ میں  گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، 250 ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی کاسامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   بڑھتے ہوئے گیس بحران پر ایس ایس جی سی کی ہنگامی پریس کانفرنس میں قائم مقام ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سعید لاڑک کا کہنا تھا کہ کئی برس سے قدرتی گیس میں کمی کاسامنا ہے، رواں برس سردی زیادہ ہونے سے صورت حال مزیدخراب ہوگئی ہے۔

قائم مقام ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ اس وقت 250 ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی کاسامنا ہے۔اس حوالے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گیس سپلائی کی کمی کے پیش نظر کیپٹو پاورز کو 50فیصد کٹوتی کی درخواست کی مگرصنعتکاروں نے تعاون نہیں کیا مجبوراًنان ایکسپورٹرز صنعتوں کے علاوہ انڈسٹریز اور کیپٹو پاورز کو گیس بند کی گئی۔

قائم قام ڈی ایم ڈی ایس ایس جی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں متبادل انرجی پر جانا پڑے گا۔ انڈسٹریز تعاون کریں کیونکہ گھریلوصارفین کو گیس فراہمی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر