Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن میں تعاون کے لئے پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا رابطہ

Now Reading:

سینیٹ الیکشن میں تعاون کے لئے پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا رابطہ

سینیٹ الیکشن میں مکمل حکمت عملی کے لئے پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت نے تعاون کے لئے یقین دہانی کرائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سینیٹ الیکشن میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

رابطے کے دوران سینیٹ الیکشن، سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آصف علی زرداری نے سینیٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی بھی میاں نواز شریف سے بات کروائی ہے۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی جیل میں میاں شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر