Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے منظر سے غائب ہورہے ہیں، شہباز گل

Now Reading:

جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے منظر سے غائب ہورہے ہیں، شہباز گل
شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ چند لوگ اپنی جھوٹی سیاست کی شکست کے بعد اب جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے منظر سے غائب ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کہ کچھ لوگ سیاسی بیمار ہیں اور سیاسی شکست سے شرمندہ ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تمام سیاسی  بیماروں کو جلد سے جلد صحتیاب کرے اور ان کو ہدایت عطا فرمائے۔

خیال رہے کہ ان تمام خیالات کا اظہار وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر