Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

Now Reading:

پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار
پولیس

کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 5 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

اس ضمن میں ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے ملزمان سے 3 موٹرسائیکلیں اور اسپئیر پارٹس ملے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان شہر میں موٹرسائیکل چھینے اور چوری کی واردتوں میں ملوث ہیں اور اسپئیر پارٹس کی صورت میں  سامان فروخت کرتے تھے۔

ملزمان کو مزید تفیش کیلئے اے وی ایل سی پولیس  کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر