Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار

Now Reading:

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار

رینجرز اور پولیس  نے خفیہ معلومات پر کراچی میں مشترکہ کارروائی کرکے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس  نے خفیہ معلومات پر کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرکے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش  سے ہے۔

ملزمان نور محمد عرف ابودردہ، حیات اللہ اور خان بہادر عرف قاری باسط کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

ملزمان ،پاکستان فورسز پر کریکر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث ہیں۔

Advertisement

دہشت گرد پاکستان خصوصاً کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ سیاسی صورتحال کا حل کیا ہے؟ رہنماؤں نے بتادیا
حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کرنے کا حکم
وزیراعظم کی خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم سے آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا امکان
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر