Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیفنس میں ڈانس پارٹی کے دوران نشے کی زیادتی کے باعث نوجوان کی ہلاکت کیس میں پیشرفت

Now Reading:

ڈیفنس میں ڈانس پارٹی کے دوران نشے کی زیادتی کے باعث نوجوان کی ہلاکت کیس میں پیشرفت

ڈیفنس میں ڈانس پارٹی کے دوران نشے کی زیادتی کے باعث نوجوان کی ہلاکت کیس میں پیشرفت ہوگئی ہے۔

ساؤتھ زون پولیس نے واقعے کے مرکزی ملزم شاہ رخ کو گرفتار کر کے گزری پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نواز کا کہنا ہے کہ منشیات فروش شاہ رخ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا،  ڈانس پارٹی میں نشے کی زیادتی کی وجہ سے مبین نامی لڑکا ہلاک ہوا تھا جبکہ شاہ رخ نے مبین کو 3 ایکسٹیسی گولیاں فروخت کی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ملزم نے مبین کو 15 سو روپے فی گولی کے حساب سے فروخت کی تھی، ڈانس پارٹی میں مبین کی اچانک طبیعت خراب ہوئی، جس پر دوستوں کی جانب سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ایس ایس پی ساؤتھ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال میں مبین کی ہلاکت ہوتے ہی سارے دوست بھی فرار ہوگئے تھے، پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ نشے کی زیادتی کی وجہ سے موبین کی موت ہوئی تھی۔

Advertisement

اُن کا کہنا تھا کہ مبین کے دوستوں نے بتایا کہ گولیاں شاہ رخ سے خریدی تھیں، گرفتار ملزم شاہ رخ کا بھائی شاہ اسد اور شاہ فہد بھی منظم جرائم پیشہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر