Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل

Now Reading:

پی آئی اے طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل

کراچی میں پیش آنے والے نافراموش پی آئی اے طیارہ حادثے کو آج ایک سام مکمل ہوگیا ہے۔

ایک سال قبل 22 مئی کو ماڈل کالونی جناح اسکوائر میں پی آئی اے کا طیارہ رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 97 مسافر شہید ہوئے تھے۔

گزشتہ برس مئی میں لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 3803 کو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی دوسری کوشش کے دوران حادثہ پیش آیا تھا۔

سانحہ ماڈل کالونی میں 6 سے زائد گھر تباہ ہوئے تھے جن میں سے 4 گھروں کی مرمت مکمل ہوچکی ہے تاہم گلی میں حادثے کے شواہد اب بھی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر