Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے سات ٹیچنگ اسپتالوں میں آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سول اسپتال کراچی، لیاقت میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال حیدرآباد اور لیاری میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال کراچی میں بھی آکسیجن پلانٹ لگائے جائیں گے۔

اسکے علاوہ خیرپور میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال، چانڈکا میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال اور نواب شاہ میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال بھی منصوبے میں شامل ہیں۔

سول اسپتال سکھر میں بھی آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا جائے گا، اسپتال میں لگائے جانے والے آکسیجن جنریشن پلانٹ سے اسپتال کی ضرورت پوری ہوسکے گی۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ آکسیجن جنریشن پلانٹ اگلے چار ماہ میں لگا دیا جائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ سول اسپتال سکھر میں روزانہ چار ہزار مریضوں سے زیادہ کی او پی ڈی موجود ہے جبکہ کورونا آئیسولیشن وارڈ بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر