کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ باؤلر محمد حسنین سمیت چھ افراد ابو ظہبی روانہ ہوگئے
تفصیلات کے مطابق یہ تمام مسافر براستہ دوحہ ابوظہبی پہنچیں گے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ان تمام افراد کے کمرشل فلائٹ پر سفر کی خصوصی اجازت حاصل کی ہے۔
اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ لاہور کے ہوٹل میں موجود 10 افراد بھی لاہور سے ابوظہبی روانہ ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement