Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ کا نام لے کر ویکسین لگوائیں، فیصل سلطان

Now Reading:

اللہ کا نام لے کر ویکسین لگوائیں، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ویکسین کی باریکی میں نہ جائیں اللہ کا نام لے کرویکسین لگوائیں۔

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ کورونا کی جو ویکسینز منظور کی ہیں وہ بہترین ہیں، جتنی زیادہ ویکسین لگے گی اتنی جلدی نارمل لائف کی طرف آنے میں کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک آبادی کا بڑا حصہ کور نہیں کرتے نارمل زندگی کی طرف نہیں آپائیں گے، پانچ لاکھ سے زائد افراد کی یومیہ ویکسینیشن ہوگی تو ہدف پورا ہوگا۔

دوسری جانب ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے چھ سال کی تربیت کے بعد مجھے دو چیزوں کو احساس ہوا، ایک ماحول اور دوسرا روڈ سیفٹی ہے، اگر آپ وزیر اعظم ہیں یا عام آدمی سانس آپ نے ایک ہی ماحول میں لینا ہے، اسی طرح حادثے کی صورت میں آپ وی آئی پی ہیں غریب ریکسیو اہلکار نے ریسکیو کرنا ہے۔ ہر روز اگر 900 حادثے ہوں گے تو ریکسیو پر بوجھ کتنا ہوگا، ذمہ داری یہ ہے کہ احتیاط کر کے حادثات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 80  فیصد حادثات موٹر سائیکل پر ہوتے ہیں، اسپیڈ کم کر کے بہت سے مسائل سے بچا جا سکتا ہے، ہمارے ملک میں سب سےآسان کام ڈرائیونگ لائسنس بنوانا سمجھا جاتا ہے، ریسکیو اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر