Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کا منصوبہ

Now Reading:

حکومت کا ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کا منصوبہ
ٹیکس

حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تمام ٹیکس رعایتیں ختم کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

ٹیکس حکام کی جانب سے فنانس بل 2021 کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس کی ایک شق کو ازسرنو تحریر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل الاؤنس اور ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے جس کے لئے تمام تجاویز آئندہ مالی سال سے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہونگی۔

تجاویز کے مطابق ریٹائرڈ سول سرونٹس، ججوں اور جنرلوں سمیت دو لاکھ سے زائد ماہانہ پنشن لینے والوں کا استثنیٰ ختم کردیا جائے گا اور جوڈیشل الاؤنس اور ہاؤس رینٹ پر بھی  ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کو ٹیکس فری پینشن کی ادائیگی میں 21 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر