Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ میں کورونا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
کورونا ایس او پیز

سندھ ٹاسک فورس کی جانب سے صوبہ سندھ میں کورونا صورتحال کے پیش نظر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ٹاسک فورس نے صوبے میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے مطابق موجودہ پابندیاں اگلے دو ہفتے تک برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلے کے مطابق تمام سیاحتی مراکز، سی ویو، ہاکس بے، تفریحی پارکس 2 ہفتوں کے لئےبند رہینگے جبکہ واکنگ ٹریکس کھلے رکھے جائیں گے۔

دکانیں پیر سے شام 6 بجے تک ایس او پیز کے تحت کھلی رہیں گی جبکہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیگی۔

اسکے علاوہ کورونا کی موجودہ صورتحال بہتر ہونے کے بعد اسکولوں کے کھلنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر