Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے وادی پنج شیر میں مداخلت کی عالمی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا، عاصم افتخار

Now Reading:

پاکستان نے وادی پنج شیر میں مداخلت کی عالمی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا، عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے وادی پنج شیر میں مداخلت کی عالمی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سختی سے ایسے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے الزامات پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم کا حصہ ہیں۔

عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ یہ ایسی مثال نہیں کہ جیسے بھارتی میڈیا کی جعلی خبروں کو کھل کر بے نقاب کیا گیا ہو۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسے بہیمانہ الزامات پاکستان کو بدنام کرنے اور عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ایک پرامن، مستحکم، غیرجانبدار اور خوشحال افغانستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر