Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے مقرر

Now Reading:

سندھ میں گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے مقرر

سندھ میں گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

محکمہ زراعت نے گنے کی قیمت کے لحاظ سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے مقرر کر دی ہے۔

مشیر زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ 4 نومبر سے پہلے 16 شوگر ملوں نے بوائلر اسٹارٹ کر دیے ہیں اور 2  شوگر ملیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، باقی کی شوگر ملیں کچھ دنوں میں چلنا شروع ہو جائیں گی۔

محکمہ زراعت سندھ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وقت پر نہ چلنے والی شگر ملوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر