Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Now Reading:

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 350 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد کر لی ہیں اور الگ الگ مقدمات بھی درج کر لئے ہیں۔

اس کے علاوہ سول لائنز پولیس نے پتنگ فروش محمد طارق کو گرفتار کر کے 180پتنگیں برآمد کیں، ٹیکسلا پولیس نے پتنگ فروش حسن کو گرفتار کر کے 100پتنگیں اور 10ڈوریں جبکہ صادق آباد پولیس نے پتنگ فروش عثمان کو گرفتار کر کے 70پتنگیں برآمد کی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے، پتنگ بازوں اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر