Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان: گھر میں آگ لگنے کے باعث 7 افراد جھلس کر زخمی

Now Reading:

ملتان: گھر میں آگ لگنے کے باعث 7 افراد جھلس کر زخمی

ملتان میں ایک گھر میں آگ لگنے کے باعث 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ واقعہ ملتان میں سورج کنڈ روڈ پر پیش آیا جہاں گھر میں ایل پی جی سلنڈر میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں ایک ہی گھر کے 6 بچے شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر