Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیارت: وادی زیارت میں رات گئے ہلکی برفباری

Now Reading:

زیارت: وادی زیارت میں رات گئے ہلکی برفباری

زیارت میں رات گئے ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

برفباری سے وادی زیارت نے سفید چادر اڑھ لی اور حسین مناظر پیش کرنا شروع کر دیے۔

برفباری کی وجہ سے وادی زیارت میں سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہو گیا جس کے باعث گیس کی سپلائی مکمل معطل ہو گئی۔

شہر و گردنواں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے کے ساتھ تاحال جاری ہے اور اب تک زیارت میں چھ انچ کے قریب برف پڑ چکی ہے۔

برفباری کی وجہ سے زیارت کوئٹہ، زیارت سنجاوی مین روڈ پر ٹریفک کی روانگی جزوی طور پر معطل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہد لانگو کا کہنا ہے کہ روڈوں کی بحالی کے لیے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں، لیویز فورس بی اینڈ آر کے ہمراہ روڈوں کو کلیئر کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر