Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کا افتتاح 2023 میں کیا جائیگا

Now Reading:

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کا افتتاح 2023 میں کیا جائیگا

کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال کا افتتاح سال 2023 میں کیا جائیگا۔

شوکت خانم اسپتال حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنے ایک پیغام میں واضح کیا ہے ۔

 

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی (طےشدہ پروگرام کے تحت) آئندہ برس کےآخر میں کھولا جائے گا۔

 

اس اسپتال کے حوالے سے وزیراعظم نے بتایا کہ کراچی میں تعمیر کیا جانے والا اسپتال پشاور اور لاہور میں قائم اسپتالوں سے بڑا اور جدید ترین سامان و آلات سے لیس ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر