Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الہٰی تحریک انصاف کے 160 ایم پی ایز کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

پرویز الہٰی تحریک انصاف کے 160 ایم پی ایز کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی تحریک انصاف کے 160 ایم پی ایز کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے ایوان اقبال میں جاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی عمران خان کی طرح پاگل ہو چکے ہیں، پنجاب کا بجٹ اجلاس گورنر پنجاب نے بلایا ہے یہ آئینی اور قانونی اجلاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک جعلی اسپیکر نے اپنی مرضی کے رولز بنائے ہیں تو ایسے ایوان نہیں چل سکتا، ہم نے اپوزیشن لیڈر سبطین خان کو بجٹ اجلاس میں بحث کا آغاز کرنے کے لئے فون کیا وہ اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہو گئے لیکن پھر ان کو شائد کوئی فون کال آگئی تھی کہ انہوں نے اجلاس میں آنے سے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کی شاید انا کی تسکین نہ ہو لیکن پنجاب کے 12کروڑ عوام کو ان کا بجٹ مل گیا ہے، پنجاب کے انتظامی معاملات کو پرویز الٰہی کی خواہش پر التوا میں نہیں رکھا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام
ناران روڈ گھنول کے مقام سے سلائیڈنگ کے باعث بند
دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا مٹی کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا
آزاد کشمیر میں احتجاج اور پرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب
مشکل وقت سے نکلنے کیلئے نجی شعبے کو آگے نکلنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعودی حکومت کیساتھ تجارتی معاہدے کامیابی سے تکمیل تک پہنچیں گے، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر