Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج موسم کیسا رہیگا؟ جانیے

Now Reading:

شہر قائد میں آج موسم کیسا رہیگا؟ جانیے
موسم

موسم

کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ شام کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27  ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہر میں آج تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، شرجیل میمن
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری، سالانہ 310 ارب روپے کا نقصان
معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پرواز کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، ترجمان ہوابازی
ایس سی او فورم سے اسرائیلی بربریت کی مذمت ہونی چاہیے، اسحاق ڈار
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر