Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان: کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی، مزید 2 اموات

Now Reading:

پاکستان: کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی، مزید 2 اموات
کورونا وباء

پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 749 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 468 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement

محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 2.64 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 160 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 2  اموات رپورٹ ہوئیں۔

صوبائی وزیر برائے صحت عذرا پیچوہو  

صوبائی وزیر برائے صحت عذرا پیچوہوکا کہنا ہے کہ  اس وقت کراچی میں کورونا وباء سے متاثرہ ہونے والے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کی پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے 60 سال سے زائد دیگر امراض میں مبتلا افراد کو بوسٹر ڈوز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

صوبائی وزیر برائے صحت عذرا پیچوہو کا مزید کہنا تھا کہ  12 تا 18 سال کے بچوں کی انرولمنٹ کے حوالے سے محکمہ صحت نے ڈی ایچ اوز سے تفصیلات مانگ لی ہے، ماہ اگست میں تعلیمی اداروں میں بوسٹر ڈوز کی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر