Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا کراچی سے استنبول کے لئے فلائٹ آپریشن بحال

Now Reading:

پی آئی اے کا کراچی سے استنبول کے لئے فلائٹ آپریشن بحال
پی آئی اے

پی آئی اے کا آپریشن ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے بحالی کی طرف گامزن

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا کراچی سے استنبول کے لئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے۔

پی آئی اے کی کراچی سے استنبول کے لئے پہلی پرواز 150 زائد مسافر لیکر روانہ ہوئی ہے۔

کراچی سے استنبول پرواز کے لئے پی آئی اے نے ایئر بس 320 جہاز استعمال کیا ہے۔

پی آئی اے کی ترکی کے لئے پروازیں کورونا کی شروعات سے بند تھیں جبکہ حال ہی میں پی آئی اے نے ترکش ایئرلائن سے کوڈ شیئرنگ معاہدے کے زریعے استنبول کے لیے فلائٹ اپریشن بحال کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ترکی کے لئے فلائٹ آپریشن بحالی سے پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement

پی آئی اے لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے استنبول کے لئے پروازیں چلائے گا۔

معاہدے کے تحت ترکش ایئرلائن پی آئی اے یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کو لے جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر