Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کی  جا رہی ہے، عمران خان

Now Reading:

عوام کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کی  جا رہی ہے، عمران خان

 عمران خان نے کہا کہ عوام کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کی  جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گھکڑ منڈی میں ہمارا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔

 

   انہوں نے کہا کہ عوام کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کی جارہی ہے۔

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے گھکھڑ منڈی میں حقیقی آزادی مارچ کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر