Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی
سی اے اے

سی اے اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے

سی اے اے کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ذرائع کے مطابق آگ سی اے اے کی ریڈار اور ٹرانسمیٹر جیسے حساس تنصیبات کے قریب لگی ہے جبکہ آگ کی شدت بہت زیادہ ہونے پر شعلے دور دور تک نظر آرہے ہیں۔

  سی اے اے کی 3 اور ایک کراچی انتظامیہ کی فائربرگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب آگ بھڑک اٹھی تھی جبکہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کے اطراف گھاس ہونے پر بار بار آگ لگنے کے واقعات ہو رہے ہیں۔

سی اے اے انتظامیہ کی نااہلی کے باعثِ کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں بار بار آگ لگنے والے واقعات پیش آرہے ہیں جبکہ سی اے اے کی غیر سنجیدگی کے باعث تاحال گھاس اور جھاڑیوں کی صفائی بھی نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط ، اسلام آباد پیشی پر قتل کی سازش کی تحقیقات کی استدعا
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے،عمران خان
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر