Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے پولیس نے ایک بار پھر ایمانداری کی مثال قائم کر دی

Now Reading:

موٹروے پولیس نے ایک بار پھر ایمانداری کی مثال قائم کر دی
موٹروے پولیس

موٹروے پولیس نے ایک بار پھر ایمانداری کی مثال قائم کر دی

موٹروے پولیس نے ذہنی مریض سے ملنے والے 11500 یو اے ای درہم ورثاء کے حوالے کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ ملتان سے لاہور جانے والی بس میں ذہنی مریض شخص دوران سفر مسافروں کو تنگ کر رہا تھا، ہیلپ لائن پر اطلاع ملنے کے بعد موٹروے پولیس نے جڑانوالہ کے قریب بس کو روکا۔

ترجمان نے کہا کہ ورثاء سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص گھر سے بھاگا ہوا ہے، ورثاء نے اطلاع دی شخص بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی بھی لے کر گھر سے نکلا ہے۔

ڈی ایس پی یاسر بٹ نے اپنی نگرانی میں ملنے والی رقم ورثاء کے حوالے کی جس پر ورثاء نے موٹروے پولیس کی ایمانداری کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر