Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے؟ مشعال ملک

Now Reading:

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے؟ مشعال ملک
مشعال ملک

مشعال ملک نے عالمی برادری سے سوال کیا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے؟

 کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا  یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ڈیجیٹل فوٹوگرافی اور تصویری نمائش  کے افتتاح  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   مقبوضہ کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔

مزید پڑھیں: حریت رہنماؤں کو بھارتی حکومت تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار رہی ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ یوکرین کے حق میں آواز اٹھانے والے ممالک مقبوضہ کشمیر کے عوام کے بارے میں بھی سوچیں۔نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے،   حریت رہنما بھی قید میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  آزاد کشمیر کے حوالے سے بھارت کھلے عام دھمکیاں دے رہا ہے۔آنے والے کچھ عرصے میں مقبوضہ کشمیر منی بھارت میں تبدیل ہو جائے گا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ارشد شریف کے خاندان کا درد جموں کشمیر کے ہر گھر کا درد ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تیزی سے تبدیل کیا جا رہا ہے، عالمی طاقتیں ہندوستان کو مقبوضہ کشمیر سے نکالیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی قید میں حریت رہنماؤں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔یاسین ملک کی طبیعت ناساز ہے،  ان کا ہاتھ جل گیا ہے اور زخم خراب ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر