Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کروایا، فرخ حبیب

Now Reading:

تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کروایا، فرخ حبیب
فرخ حبیب

بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں پاکستان کوترقی سے ہمکنار کروایا۔

 تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ آج کل اپنی آخری سیاسی رسومات کے سلسلے میں شہر شہر تماشے لگا رہی ہے، مریم نواز عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں عوام کی خدمت کی اور پاکستان کوترقی سے ہمکنار کروایا جبکہ نواز شریف نے اقتدار میں آکر ملک کو لوٹا اور منی لانڈرنگ کر کے اپنے اثاثے بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ(ن) لیگ کی نااہل قیادت اور کمیشن، کک بیک مافیا نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں، سیسیلین مافیا کے دن گنے جا چکے،چوروں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ انتخابات میں عوام اس کرپٹ ٹولے کو شکستِ فاش دے کر ملک کو نجات حاصل کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس کی تفصیلات جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات
کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزارت داخلہ کا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بڑا مراسلہ
پیپلز پارٹی کے وفد کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات
انصاف کے لیے ایک مخصوص عدالت کی ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر