Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب نوٹس پرعمران خان اوراُن کی اہلیہ کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ

Now Reading:

نیب نوٹس پرعمران خان اوراُن کی اہلیہ کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ
عمران خان

نیب نوٹس پرعمران خان اوراُن کی اہلیہ کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کیا گیا تھا تاہم عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ہے تاہمنیب نے توشہ خانہ کیس میں نوٹس بھیج کر اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ توشہ خانہ کے حوالے سے کمیشن بنایا جائے اور اعلیٰ سطحی کمیشن توشہ خانہ کے حوالے سے دو دہائیوں کی تحقیقات کرے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نیب ٹیم نے عمران خان اور اہلیہ کو طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے آج طلب کیا تھا جس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ  کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر