Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی 39 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

Now Reading:

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی 39 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے
انتخاب

انتخابی اصلاحات کمیٹی نے مجوزہ ترامیم کو حتمی شکل دیدی

سندھ  کے 15 اضلاع کی 59 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی  نے 39 نشستوں کے ساتھ  میدان مارلیا۔

تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن کو سندھ  کے 15 اضلاع میں 59 نشستوں پر بلدیاتی انتخابات   کے دوبارہ ووٹنگ کے نتائج موصول ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 مارچ کو مجموعی طور پر 59 نشستوں  کے لیے پولنگ ہوئی جس میں  پیپلز پارٹی کے امیدوار 39 نشستوں پر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  جی ڈی اے کے امیدوار 6 نشستوں پر کامیاب قرار ہوئے،  پی ٹی آئی کے امیدوار 2 نشستوں پر  جبکہ  جے یو آئی اور ایم کیو ایم  پاکستان کے امیدوار ایک ایک نشستوں پر  کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے چیئرمین/ وائس چیئرمین کی 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے جنرل ممبر کی 22، ممبر ڈسٹرکٹ کونسل کی 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ   جی ڈی اے کے 2،2 امیدوار چیئرمین، جنرل ممبر اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل کی نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل سے فرار قیدیوں میں سے ایک اور مفرور نے خود گرفتاری دے دی
سندھ کا بجٹ 2025-26 پیش؛ تنخواہوں اور تعلیم کے بجٹ میں بڑا اضافہ
وزیر اعظم کی ہدایت؛ ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین کی بحفاظت واپسی کے لیے ہنگامی اقدامات شروع
صدر مملکت کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت؛ عالمی برادری فوری اقدامات کرے، وزیراعظم
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر