Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہونا لازمی ہیں، رضا ربانی

Now Reading:

آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہونا لازمی ہیں، رضا ربانی
رضا ربانی

صدر مملکت کی طرف سے لگائے گئے الزامات بہت سنگین ہیں، رضا ربانی

سینٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہونا لازمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینٹر میاں رضا ربانی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کو چھ دن گزر گئے ہیں، الیکشن کمیشن نے اب تک انتخابات کے متعلق کوئی بات نہیں کی، بتایا جائے کہ نئی حد بندیاں کتنے وقت میں کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہونا لازمی ہیں، آئینی مدت کے اندر عام انتخابات کے انعقاد میں کسی قسم کی تاخیر کے وفاق کے لیے سنگین نتائج ہوں گے اور اگر وہ اپنے آئینی مینڈیٹ کو پورا کرنے کے لیے فوری طور پر کام نہیں کرتا ہے تو ایسے نتائج الیکشن کمیشن کے کندھوں پر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر