Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

سندھ میں 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان
سی این جی اسٹیشنز

سندھ میں 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

سندھ  کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر تک بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ تمام سی این جی اور آر ایل این جی پمپز کو گیس کی سپلائی 48 گھنٹوں کے لیے معطل رہے گی اور گیس بندش کرکے  گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

 تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو بھی 26 اگست صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر