Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

Now Reading:

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ
سابق وزیر اعظم شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف براستہ دبئی پاکستان پہنچیں گے اور شہباز شریف کا ایک روز دبئی میں قیام کے امکان ہے۔

 پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روز دبئی میں قیام کے امکان ہے۔

 شہباز شریف کے ہمراہ سابق سابق معاون خصوصی اعظم نزیر تارڑ بھی آج رات وطن واپس آ رہے ہیں،

سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وطن واپسی پر ن لیگ کی لیگل ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر