Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاست کے علاوہ لوگوں کو خود بھی کچھ کرنا چاہیئے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

ریاست کے علاوہ لوگوں کو خود بھی کچھ کرنا چاہیئے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

کراچی کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے مکمل کررہے ہیں،میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ عوام کو خود بھی کچھ کرنا چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نشتر پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تاریخی نشتر پارک میں حاضر ہوئے ہیں، ہم کہتے ہیں ریاست کے علاوہ لوگوں کو خود بھی کچھ کرنا چاہیئے، میں جب ایڈمنسٹریٹر تھا تب میں نے ان سے گذارش کی تھی کہ اپنی مدد آپ کے تحت بھی کچھ کریں، آج میئرکی حیثیت سے دیکھ کرخوشی ہوئی ہے، سوسے زائد کیمرے نصب کئے گئے ہیں، دعاہے کہ پروردگار ہم سب کومحفوظ رکھے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہراچھے کام میں کراچی انتظامیہ عوام کے ساتھ ہیں، سلمان میرا بھائی ہے ہمارے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا ہے۔

 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ صفائی ستھرائی، سیوریج اور دیگر مسائل امن وامان پہلی ترجیح ہیں، تمام کام بہتر اندازمیں سرانجام دیئے جائیں گے اور گلشن حدید واقعے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر