Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری

Now Reading:

رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری
رینجرز

رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری

پاکستان رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آپریشن کراچی کے علاقے مہران روڈ اسیکم 33 گلزار ہجری میں کیا گیا، آپریشن تین غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کیا گیا۔

 آپریشن کے دوران ایک واٹرٹینکر، واٹرموٹر، پائپ، جنریٹر، لیپ ٹاپ، پرنٹراور 2 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

دوران آپریشن دو ملزمان محمد حنیف اور عبدالرشید کو حراست میں لے لیا گیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز (سندھ) غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر