Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت اسمگلنگ روکنے میں مکمل سرگرم

Now Reading:

وفاقی حکومت اسمگلنگ روکنے میں مکمل سرگرم
وفاقی حکومت

وفاقی حکومت اسمگلنگ روکنے میں مکمل سرگرم

وفاقی حکومت اسمگلنگ روکنے میں مکمل سرگرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان بارڈر اسمگلروں کے لیے سیل کرنے کا ایکشن شروع ہو گیا، ملک بھر سے کسٹمز کی ٹیمیں کوئٹہ روانہ ہو گئیں۔

ایف بی آر نے 3 ماہ کے لیے عارضی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

لاہور، کراچی، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد سے 20 انسپکٹرز کوئٹہ تبدیل جبکہ مختلف شہروں سے 43 کسٹمز سپاہی بھی کوئٹہ ٹرانسفر کر دیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل کیے گئے انسپکٹرز فوری کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ رپورٹ کریں، ایف بی آر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا بڑا اقدام کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر