Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران حکومت ملک کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی، رضا ربانی

Now Reading:

نگران حکومت ملک کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی، رضا ربانی
رضا ربانی

نگران حکومت ملک کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملک کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت پاکستان کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہے، مغربی ممالک مسلسل ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے رہتے ہیں جو صرف انتخابات کے انعقاد تک محدود نہیں۔

رضا ربانی نے کہا کہ اسلام آباد میں سفارت کار کسی بھی ادارے، سہولت سینٹر یا کاروباری جگہ کا دورہ کرتے ہی، ملک کی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر تفصیل سے بات کرتے ہیں، اب سفارت کاروں نے سیاسی جماعتوں کے دفاتر کا دورہ کرنے کا بیان دیا ہے، ایسا لگتا ہے جیسے ’’راج‘‘ کے دن لوٹ آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک خودمختار ملک کے قابل فخر لوگ ہیں اور گوروں کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتے، سینیٹ ہماری خودمختاری پر حملوں سمیت دیگر معاملات کو فوری طور پر اٹھائے، سینیٹ کا اجلاس فوری طور پر طلب کیا جائے۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر