Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کی سالانہ میٹنگز آج سے شروع

Now Reading:

عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کی سالانہ میٹنگز آج سے شروع

عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کی سالانہ میٹنگز آج سے شروع ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ کی سربراہی میں معاشی ٹیم سالانہ میٹنگز میں شرکت کیلئے مراکش میں موجود ہیں، ٹیم میں نگران وزیر خزانہ سیکرٹری وزارت خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شامل ہیں۔

سائیڈ لائن ملاقاتوں میں ایم ڈی آئی ایم ایف کو قرض پروگرام پر بات چیت ہو گی۔

اس دوران معاشی ٹیم کی ایم ڈی آئی ایم ایف، صدر عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک حکام، چائنیز وزیرخزانہ، سعودی وزیرخزانہ، موڈیز آفیشل سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ بجٹ کیلئے اہم اہداف طے
عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کم ٹیکس اور ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کا احاطہ کرنا ہوگا، وزیرخزانہ
نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات؛ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا
وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیرکی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر