Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر قومی اسمبلی کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Now Reading:

اسپیکر قومی اسمبلی کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ورلڈ کپ 2023ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بلے بازوں نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔

راجہ پرویز اشرف نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل اور فائنل میں بھی جگہ بنائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی جب کہ ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے پر فخرزمان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر