Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت نے بڑی منظوری دیدی

Now Reading:

صدر مملکت نے بڑی منظوری دیدی

صدر مملکت نے بڑی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چار نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے این ایچ اے ترمیمی آرڈیننس 2023 کی منظوری دے دی گئی جبکہ عارف علوی نے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023 پر بھی دستخط کر دیے۔

اس کے علاوہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی منظور کرلیا گیا اور پاکستان براڈ کاسٹ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 کی بھی منظوری دے دی گئی۔

یاد رہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت آرڈیننسز کی منظوری لازمی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر