Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر

Now Reading:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 15 جنوری تک نئی لائسنس فیس لاگو نہیں کررہے لیکن 16جنوری سے لائسنس فیس کئی گناہ بڑھ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج الحمدللہ ای رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے، آج سے 3 ماہ پہلے سب نے ہاتھ کھڑے کردیےکہ ناممکن ہے، چنگچی رکشے ڈھائی لاکھ ہونگے یہ کیسےچلیں گےباتیں ہورہی تھیں۔

 محسن نقوی نے کہا کہ طالبعلموں کو  10ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں، اسٹوڈنٹس کو بلاسود 10 ہزار موٹربائیک دیں گے، چین میں کوئی بھی موٹر بائیک فیول والی نہیں اب تو گاڑیاں بھی الیکٹرک ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ لاہور شہر میں آہستہ آہستہ الیکٹرک وہیکل آجائیں تو ماحول پر بہت اثر پڑے گا، آج ای الیکٹرک رکشہ دیکھے بہت زبردست قسم کے ہیں، ہم آلودگی ختم کرنے کیلئے 10 ہزار ای رکشہ بلاسود لوگوں کو دیں گے۔

Advertisement

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ آپ گاڑی یا موٹر بائیک چلا رہے ہیں تو ڈرائیونگ لائسنس ضرور بنوائیں، جس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہو گا، جیل میں رات گزارنا پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر