Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Now Reading:

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف زرداری خطاب کریں گے اور خطاب کے ساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت کا خطاب آئینی تقاضا ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس، صوبائی گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسز چیفس کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر، گورنر اور وزیراعلیٰ جی بی، چاروں صوبائی اسپیکرز، اسپیکر آزاد کشمیر اور اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کو بھی اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر