Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی حکومت کے پہلے ماہ بھارت سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

نئی حکومت کے پہلے ماہ بھارت سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

نئی حکومت کے پہلے ماہ بھارت سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان کی نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پردرآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزرت تجارت کے ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 48 فیصد بڑھیں، گزشتہ ماہ بھارت سے امپورٹس کا حجم 2 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ مارچ 2023 میں بھارت سے درآمدات ایک کروڑ 85 لاکھ ڈالرز تھیں، نگران حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر کی تعیناتی کا عمل بھی روک دیا تھا، پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت کےساتھ تجارت معطل کردی تھی۔

بعدازاں پاکستان نے بھارت کے ساتھ تجارت میں نرمی کردی تھی، پاکستان نے بھارت کے ساتھ زندگی بچانے والی ادویات کی تجارت کرنے کی اجازت دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر