Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی

Now Reading:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر سماجی بہبود مشال یوسفزئی اور سیکریٹری کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کی سمری تیار کرلی گئی۔

سمری میں وزیراعلیٰ کے پی سے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔

  سمری میں استدعا کی گئی کہ مشال یوسفزئی کیلئےایک کروڑ اکہتر لاکھ روپے اور محکمے کے سیکریٹری کیلئے تہتر لاکھ کی سرکاری گاڑی خریدی جائے۔

سمری کے مطابق محکمہ زکوٰۃ و سماجی بہبود کی گاڑیاں پرانی ہوچکی ہیں۔

Advertisement

مشیر زکوٰۃ و سماجی بہبود خیبرپختونخوا مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سمری  تیار کی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے پی کو ابھی بھیجی نہیں ہے، صوبائی حکومت کفایت پلان کے تحت  گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگائے ہوئے ہے ، ایمبولینسز کی خریداری پر کوئی پابندی نہیں ہے، مجھے کابینہ میں شامل کیے جانے پر بھی  پارٹی میں تنقید کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر