Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع

کراچی میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے باعث متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کراچی کے نیپا پل کے قریب پیش آیا ہے۔

زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جن کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

حادثے کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں