Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Aleem Dar equals record

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا ویسٹ انڈین امپائر اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔

علیم ڈار نے یہ اعزاز لارڈز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں اپنے نام کیا۔

علیم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹیو بکنر میرے رول ماڈل ہیں، ان کے ٹیسٹ میچز کے ریکارڈ کو برابر کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔

علیم ڈار کا کہنا تھا کہ اپنی فیملی اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی سپورٹ کی بدولت ہی یہ کارنامہ انجام دینے کے قابل ہوا ۔

 206 ایک روزہ اور 43 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں امپائرنگ کرنے والے علیم ڈار نے پی سی بی اور اپنے کلب پی اینڈ ٹی جم خانہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

2015 کے عالمی کپ کے 2 میچوں میں ان کے 2 فیصلے تنقید کی زد میں آئے تھے جس کے بعد وہ سیمی فائنل اور فائنل میں امپائرنگ نہ کرسکے تھے تاہم مجموعی طور پر علیم ڈار کا امپائرنگ کیریئر بہت شاندار رہا ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر