پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپیئن خواجہ جنید کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ کالیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ جنید کو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ اور سیف گیمز کا ٹاسک سونپا گیا ہے کیونکہ خواجہ جنید 1994 اولمپک گیمز کی فاتح قومی ٹیم کے رکن رہے ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوچنگ ٹیم کے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جبکہ خواجہ جنید کیساتھ محمد وسیم اور سمیر احمد کو اسسٹنٹ کوچز تعینات کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے بھی ہاکی کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کردیا ہے جسکے مطابق سکھر میں انکا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے ماضی میں ہم نے ہاکی میں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں جکہ اس موقع پر مہوش حیات نے ہاکی کی فرنچائز بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News